فاٹا، کامیاب امیدواروں کے نوٹفکیشن جاری، آزاد امیدواروں کو الیکشن کمیشن کا بڑا حکم

0
41

الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع کے الیکشن میں کامیاب امیدواروں کے نوٹفکیشن جاری کر دئیے

فاٹا الیکشن، جہانگیر ترین متحرک، آزاد امیدوار کی تحریک انصاف میں شمولیت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے فاٹا کی سولہ نشتوں پر ہونے والے الیکشن کے بعد 15 نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کے نوٹفکیشن جاری کر دئیے، ایک امیدواد کا نوٹفکیشن نہیں کیا گیا، نوٹیفکيشن کے مطابق فاٹا الیکشن جیتنے والے امیدواروں کو کہا گیا ہے کہ آزاد امیدوار 3 دن میں کسی پارٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہو جائیں.جس کے بعد آزاد کامياب اميدواروں کو اپنا بيان حلفی اور پارٹی لیٹر بھی جمع کرانا ہوگا۔

فاٹا الیکیشن، جیتنے والے ایک اور آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل

واضح رہے کہ اليکشن ميں پی ٹی آئی نے 5، جے یو آئی ف نے 3 ، اے این پی، جماعت اسلامی نے ایک ایک نشست حاصل کی جب کہ 6 آزاد اميدوار کامياب ہوئے تھے .خیبرپختونخوا میں ضم قبائلی علاقوں میں صوبائی اسمبلی اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات 20 جولائی کو ہوئے تھے۔

اوبر اور کریم پر خواتین کے لئے سفر ہوا غیر محفوظ

آپ کو اعتراض ہے تو چلا جاتا ہوں، سوال پر جہانگیر ترین کا صحافی کو جواب

واضح رہے کہ دو آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہو چکے ہیں ،ایک نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی تھی جبکہ دوسرے نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی.

 

 

Leave a reply