ایف اے ٹی ایف کا ایک بار پھر ڈومور، کالعدم تنظیموں کیخلاف کیا کیا؟ رپورٹ طلب

پاکستان کی رپورٹ پر ایف اے ٹی ایف نے سوالات بھجوا دیئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو 125 سوالات بھجوائے گئے ہیں ،ایف اے ٹی ایف نے یہ سوالات پاکستان کو چند دن پہلے بھیجے ہیں ،پاکستان کو ان سوالات کے جوابات 6ستمبر تک واپس بھجوانے ہیں ،ایف اے ٹی ایف کی جانب سے بھیجے گئے سوالات کالعدم تنظیموں سے متعلق ہیں ،سوالات کالعدم تنظیموں اور ان سے وابستہ لوگوں کے خلاف درج ایف آئی آرز سے متعلق ہیں کالعدم تنظیموں کے تحویل میں لیے گئے اثاثوں کے بارے … ایف اے ٹی ایف کا ایک بار پھر ڈومور، کالعدم تنظیموں کیخلاف کیا کیا؟ رپورٹ طلب پڑھنا جاری رکھیں