ایف اے ٹی ایف کا ڈرامہ اب بند ہونا چاہئے،رحمان ملک

0
29

سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں

سینیٹر رحمان ملک مختلف بین الاقوامی فورمز پر افغانستان و کشمیر سمیت عالمی معاملات پر لیکچر دینگے، رحمان ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان کا کیس و مسئلہ کشمیر ہر فورم پر اجاگر کرونگا،ایف اے ٹی ایف کا ڈرامہ اب بند ہونا چاہئے جسکے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،پاک بھارت دوستی مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر نا ممکن ہے، بھارتی چینلز کو انٹرویوز میں وزیراعظم مودی سے مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا، مودی کو پیغام دیا کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے اور انٹرنیٹ سروسز بحال کرے،وزیراعظم مودی جلد اپنی افواج کو مقبوضہ کشمیر سے نکالنے پر مجبور ہو جائینگے،

رحمان ملک کا مزید کہنا تھا کہ بیس سال کے بعد افغانستان سے امریکی افواج کی انخلاء مودی کے لئے ایک سبق ہے وہ دن دور نہیں جب امریکہ کیطرح بھارت کو بھی اپنی افواج کشمیر سے نکالنے پڑئینگے،مودی سرکار دیکھنے میں جوگی سرکار بنتی جا رہی ہے،خطے میں بدامنی کے لئے مودی ہندو طالبان آر ایس ایس کی تعداد آئے روز بڑھا رہی ہے،

کیا اگلی باری بھارت کی ہے یا پھرٹال مٹول:ایف اے ٹی ایف کے صدرنے بیان دے کربھارت کے حواس باختہ کردیئے

ایف اے ٹی ایف کے پلیٹ فارم پر بھارت کا چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے، حماد اظہر

ایف اے ٹی ایف،پاکستان جب تک یہ کام نہیں کریگا وائیٹ لسٹ میں نہیں آ سکتا،مبشر لقمان کا خوفناک انکشاف

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

رحمان ملک نے کہا کہ ہندوستان پہلے دن سے پاکستان پر الزامات لگاتا رہا ہے اور جب مسٹر چدمبرم نے یہی الزامات لگائے تو میں نے پاکستان کے بھارت یا کشمیر میں مداخلت کے ثبوت مانگے وہ کوئی ٹھوس ثبوت فراہم نہ کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کئی بار کہہ چکے ہیں کہ بھارت بلوچستان کے ذریعے پاکستان کو سبق سکھائے گا ، اور اس کے بعد کلبھوشن یادیو سمیت کئی لوگ بلوچستان سے پکڑے گئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی راز نہیں ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف سری لنکا اور دیگر ممالک میں لوگوں کو تربیت بھی دی اور حالیہ حملے جس میں 11 چینی انجینئروں کی ہلاکت ہوئی بھارت ملوث پایا گیا ہے۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ الزام تراشی کا وقت نہیں ہے اور دونوں ملکوں کو اپنی انا کو ایک طرف رکھنا چاہیے اور حقیقی مسائل کے حل کے بارے میں سوچنا چاہیے

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

ایف اے ٹی ایف اجلاس ،سعودی عرب نے پاکستان کے خلاف ووٹ دیا؟

سعودی عرب نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کوووٹ دیا یا نہیں؟ طاہر اشرفی نے حقیقت بتا دی

Leave a reply