ایف اے ٹی ایف کی ڈیمانڈ، کالعدم تنظیموں کی کتنی جائیداد ضبط کی گئی؟

ایف اے ٹی ایف کی ڈیمانڈ، کالعدم تنظیموں کی کتنی جائیداد ضبط کی گئی؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے سوالنامے کا پاکستان نے جواب بھجوا دیا، ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کے 150 سوالات بھیجے تھے جن پر پاکستان نے متعلقہ اداروں سے رپورٹ لے کر جوابات بھجوا دیئے ، پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو بھجوائے جانے والے جوابی رپورٹ میں منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات، دہشت گردوں تک رقوم روکنے کے طریقہ کار، دہشت گردوں تک اثاثوں اور زیورات کی منتقلی روکنے کے اقدامات کے حوالہ سے بتایا گیا … ایف اے ٹی ایف کی ڈیمانڈ، کالعدم تنظیموں کی کتنی جائیداد ضبط کی گئی؟ پڑھنا جاری رکھیں