ایف اے ٹی ایف میں بھی پاکستان کو کامیابی حاصل ہو گی ،وزیر خارجہ

ایف اے ٹی ایف میں بھی پاکستان کو کامیابی حاصل ہو گی ،وزیر خارجہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل امور خارجہ کا اجلاس ہوا معاون خصوصی معید یوسف ،سیکریٹری خارجہ سہیل محموداورسینئرحکام نے اجلاس میں شرکت کی،وزیر خارجہ نے امریکی کمیشن مذہبی آزادی کی رپورٹ کے مندرجات سے شرکاکو آگاہ کیا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت کے مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ،پاکستان کی اقلیتوں کے حقوق کیلئے جدوجہد کو سراہا جا رہا ہے عالمی میڈیا … ایف اے ٹی ایف میں بھی پاکستان کو کامیابی حاصل ہو گی ،وزیر خارجہ پڑھنا جاری رکھیں