فواد عالم کا خاص بیٹنگ سٹائل حریف بولرز کے لیے مسئلہ بن گیا

فواد عالم کا خاص بیٹنگ سٹائل حریف بولرز کے لیے مسئلہ بن گیا باغی ٹی وی : پاکستان کے مایہ ناز ٹیسٹ پلیئر فواد عالم کا بیٹنگ کرتے ہوئے مخصوص انداز ہے . اس سلسلے میں ان کا یہ مخصوص انداز اکثر باؤلرز کو ڈبل مائنڈڈ کر دیتا ہے اور اس وجہ سے باؤلرز اپنی لائن اینڈ لینتھ بھول جاتے ہیں . باولر جب سٹارٹ لیتا ہے تو اور انداز سے کھڑے ہوتے ہیں اور جب وکٹ پر آکر بول کرتا ہے تو اپنی اصل پوزیشن پر آجاتے ہیں. جس بات کا فواد عالم کو فائدہ ہوتا ہے جبکہ حریف … فواد عالم کا خاص بیٹنگ سٹائل حریف بولرز کے لیے مسئلہ بن گیا پڑھنا جاری رکھیں