فواد چودھری بدنامی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں، ایسا کس نے کہہ دیا

فواد چودھری بدنامی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں، ایسا کس نے کہہ دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل پر بلاجواز تنقید کرنے والے وزیربدنامی کو ہی اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔اسلام اور علماء کے خلاف تعصب اور بدکلامی ان کا وطیرہ بن چکا ہے ۔ جماعت اسلامی میڈیا سیل سے جاری اعلامیہ کے مطابق حافظ محمد ادریس کا کہنا تھا کہ جس ملک کے صدر ،وزیراعظم ،چیف جسٹس اور آرمی چیف مسلمان ہیں وہاں اسلامی نظام کے بجائے انگریز کا نظام رائج ہونا بدقسمتی ہے … فواد چودھری بدنامی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں، ایسا کس نے کہہ دیا پڑھنا جاری رکھیں