فواد چودھری کا مذہبی جماعتوں کیخلاف بیان، حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے کھری کھری سنا دیں
فواد چودھری کا مذہبی جماعتوں کیخلاف بیان، حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے کھری کھری سنا دیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی جانب سے مذہبی جماعتوں کے خلاف بیان پر تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے کھرا جواب دیا ہے
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے خلاف کھل کر میدان میں آ گئے، فواد چوھدری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں برہلوی، دیوبندی، اہلحدیث سب فرقوں کی جماعتیں باہر سے پیسوں پر چلتی ہیں،
فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مذہبی جماعتوں کا ایک طبقہ پاکستان کا پاکستان سے زیادہ سعودی عرب کا زیادہ وفادار ہے اور دوسرا طبقہ پاکستان سے زیادہ ایران کا وفا دار ہے.
وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مذہبی جماعتوں کے خلاف تہلکہ خیز بیان:::اہل تشیع اہل سُنت اہل حدیث بریلوی دیوبندی یہ سب پاکستان کے خلاف ہیں آدھے سعودی عرب کے ساتھ ہیں اور آدھے ایران کے ساتھ@ImranKhanPTI pic.twitter.com/46WWzKNSsz
— Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) May 22, 2020
تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے فواد چودھری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جناب نے سواۓ ایک احمدی جماعت کے باقی پاکستانی مُسلمانوں کی ساری مذہبی جماعتیں و فرقے گنوا دئیے ہیں اگر آپ اتنے سچے ہیں تو اب اس بیان کے بعد براۓ مہربانی اپنے قادیانی ہونے کا بھی اقرار کرلیں کیونکہ قادیانی بھی پچھلے 73 سال سے یہ ہی الفاظ بول رہے ہیں جو آج جناب کے منہ سے نکلے ہیں
جاوید بدر کا مزید کہنا تھا کہ آپ تو کسی مسلک پر یقین نہیں رکھتے تو پھر کیا آپ کو مرنے کے بعد سمندر میں پھینکا جاۓ گا جلایا جایا گا یا قادیانیوں کے قبرستان ربوہ میں دفن کیا جاۓ گا، فواد چودھری صاحب،اسلام کے جتنا آپ خلاف ہیں اتنا تو شائد کوئی کافر ہو اب یہ بات درست ہوگئی ہے کہ آپ قادیانی ہیں اورختم نبوت کے خلاف ہیں
جناب عمران خان صاحب یہ صرف آپ ہی کی حکومت میں ممکن تھا کہ آج ایک قادیانی پاکستانی مُسلمانوں کی عید کا اعلان کرے گا @ImranKhanPTI @TahirAshrafi
— Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) May 23, 2020
جاوید بدرنے وزیراعظم عمران خان پر بھی کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کہ جناب عمران خان صاحب یہ صرف آپ ہی کی حکومت میں ممکن تھا کہ آج ایک قادیانی پاکستانی مُسلمانوں کی عید کا اعلان کرے گا
فواد چودھری کی مبشر لقمان سے بدتمیزی، اصل حقیقت کیا؟ مبشر لقمان نے جواب دے دیا
فواد چودھری کی بدتمیزی، مبشر لقمان نے کیا اہم اعلان،ثاقب کھرل نے معافی کیوں مانگی؟ انکشاف کر دیا
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
صحافیوں کے احتجاج میں ڈبو مردہ باد کے نعرے، فواد چوہدری نے تھپڑ کیوں مارا؟ سمیع ابراہیم نے بتا دیا
تبدیلی سرکار یا تھپڑوں والی سرکار،فواد چودھری کا سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنے کی اطلاعات
فواد چودھری نے تھپڑ مارا اور گالیاں دیں،سمیع ابراہیم نے مقدمہ کیلئے درخواست دائر کر دی
سمیع ابراہیم کو تھپڑپڑا تو فردوس عاشق نے کی معذرت،صحافیوں کی مذمت
سمیع ابراہیم کو تھپڑ، ملک بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج، فواد چوہدری کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ
مبشر لقمان میدان میں آ گئے،فواد چودھری کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر
فواد چودھری مفتی پوپلزئی بن گئے، عیدالفطر کو متنازعہ بنا دیا