فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟
فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں، ،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بعض دو ٹکے کے so called Journalists نے اپنا یو ٹیوب چینل hit کرانے کا طریقہ یہ اختیار کیا ہے کہ وزراء اور باعزت لوگوں پر الزامات لگائیں کیونکہ کسی نے کچھ کہنا تو ہے نہیں ان کو hits مل جائیں ، ایسے لوگوں کی نہ اپنی کوئ عزت ہے نہ وہ دوسرے کی سمجھتے ہیں فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ ایف آئ اے cyber crime wing کو فعال کیا گیا ہے انشااللہ جلد ایک بڑا بلیک میلر گروپ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہو گا۔ ان کے پیچھے کون لوگ ہیں پہچانے جا چکے ہیں ، انتظار کیجئے مکمل کہانی سامنے آئے گی۔ فواد چودھری ایک پاکستانی قانون دان اور سیاست دان جو قومی اسمبلی کے رکن موجودہ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ہیں۔ اس سے قبل وزیر اطلاعات و نشریات بھی رہ چکے ہیں،بعد میں ان سے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا گیا اور فردوس عاشق اعوان … فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں