فواد خان 2020 کے 100خوبصورت چہروں کے مقابلے کی فہرست میں شامل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے پرکشش اور معروف اداکار فواد خان کو 2020 کے خوبصورت چہروں کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ باغی ٹی وی :پاکستان شوبز انڈسٹری کے پرکشش اور معروف اداکار فواد خان کو 2020 کے خوبصورت چہروں کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ ٹی سی کینڈلر کی جانب سے انسٹاگرام پر2020 کے انتہائی خوبصورت چہروں کی کے لیے نامزد کئے گئے تمام اُمیدواروں کی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں https://www.instagram.com/p/CBBSwx6H0OT/?igshid=tpxvgm7s3qcd ٹی سی کینڈلر کی طرف سے کی جانے والی پوسٹ میں ایک تصویر پاکستان کے خوبرو اداکار فواد خان کی بھی ہے جنہیں 2020 کےخوبصورت چہروں کے لیے … فواد خان 2020 کے 100خوبصورت چہروں کے مقابلے کی فہرست میں شامل پڑھنا جاری رکھیں