مزید دیکھیں

مقبول

پاکستان اور افغانستان میں مستقل فائربندی اور طورخم تجارتی گزرگاہ کو کھولنے پر اتفاق

لنڈی کوتل(باغی ٹی وی رپورٹ)پاکستان اور افغانستان میں مستقل...

ایم کیو ایم سنٹرل پنجاب کی پوری باڈی شاہد خاقان کی جماعت میں شامل

اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ و سابق...

غیر ملکی سرمایہ کاری میں41فیصد سے زائد اضافہ

پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں41.06فیصد اضافہ...

فواد خان نے اپنی اگلی کامیڈی فلم کا نام بتا دیا

پاکستان ٹیلی وژن کے ڈرامہ سیریل "ہمسفر” سے شہرت حاصل کرنے والے نامور اداکار فواد خان پاکستان کی اگلی فلم "منی بیک گارنٹی” جو کامیڈی پر مشتمل ہے، میں مرکزی کردار ادا کریں گے.

اس سے پہلے فواد خان پاکستان کے کئی ڈراموں میں کام کر چکے ہیں اور پاکستانی فلم "دی لیجنڈ آف مولا جٹ” میں بھی مرکزی کردار ادا کر چکے ہیں. تاہم ان کی فلم کچھ قانونی کارروائیوں کی وجہ سے ریلیز تو نہ ہو سکی لیکن جلد ہی فلم ریلیز کرنے کے امکانات ہیں. اس فلم کا مداح بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں. اس کے ساتھ ہی فواد خان بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا جلوہ دکھا چکے ہیں.