فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں شریک کارکن کو تھپڑ دے مارا، کارکن ناراض

0
45

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں شریک کارکن کو تھپڑ مار دیا۔

تحریک انصاف کے رہنماء فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں شریک کارکن کو تھپڑ دے مارا ہے جبکہ کارکن نے فیاض الحسن چوہان سے ناراض ہو گیا اور سوال کیا کہ آپ نے مجھے تھپڑ کیوں مارا؟ جس پر جواب دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کارکن کو کہا کہ ٹائر پر پیٹرول چھڑکتے وقت پیٹرول کارکنوں پر گرا ہے جس سے آگ لگ سکتی تھی۔

فیاض چوہان کا مزید کہنا ہے کہ آپ کو اپنا بچہ سمجھ کر تھپڑ مارا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج سے اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ اور جڑواں شہروں کے تمام زمینی راستے بھی بند کرنے کا پلان بنانا ہوا ہے جبکہ اسلام آباد انتظامیہ نے کہا ہے کہ کسی کو بھی اس قسم کے بنا کسی اجازت نامہ کے احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

اسلام آباد انتظامیہ کا مزید کہنا تھا ایسا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا جبکہ حکومت نے بھی تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے کہ تاکہ انتشار کو روکا جاسکے۔

مزید یہ بھی پڑھیں؛
خفیہ ملاقات، پارٹی پھر شروع، پس پردہ طاقت کون۔ ؟ عمران خان کے زخموں کا پول کھل گیا۔
چین درآمدات بڑھانے کو تیار لیکن پاکستان کی پیداواری صلاحیت محدود
خفیہ ملاقات، پارٹی پھر شروع، پس پردہ طاقت کون۔ ؟ عمران خان کے زخموں کا پول کھل گیا۔
کارکن آج رات سےاسلام آباد کےداخلی و خارجی راستے بند کریں گے:پرویزخٹک کا اعلان
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس ڈی لسٹ کردیا
بابا گرونانک کا 553واں جنم دن:ہزاروں بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
ایک اور یوٹرن؛ پی ٹی آئی کا حلقہ بندیوں کیخلاف دائر درخواست واپس لینے کا فیصلہ، اسد عمر نے مقدمہ واپس لینے کیلئے متفرق درخواست دائر کردی
ننکانہ صاحب:بابا گرو نانک کا 553 واں جنم دن، سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین پہنچ گئی

Leave a reply