عظمی بخاری کی خاطر فیاض الحسن چوہان کیا کرنے کو تیار؟ بڑا اعلان کر دیا

عظمی بخاری کی خاطر فیاض الحسن چوہان کیا کرنے کو تیار؟ بڑا اعلان کر دیا پنجاب اسمبلی راہداری میں ن لیگی رہنما عظمٰی بخاری اور صوبائی وزیرفیاض چوہان کا آمنا سامنا ہوا عظمٰی بخاری نے وزیرجیل خانہ جات فیاض چوہان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جیل میں اپنے لیے سیل بنا لیں، وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے عظمیٰ بخاری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ عظمٰی اگر جیل بھیجے تو جانے کو تیار ہوں، ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ بھی ہمراہ تھیں، فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ میں حکومت کی پرفارمنس پیش کروں گا، ہم پریس کانفرنس کریں گے ، میں اپنا موقف دوں گا، عظمیٰ اپنا موقف دیں گی، فیاض الحسن چوہان اور عظمی بخاری پنجاب اسمبلی کے باہر آمنے سامنے۔۔!!!عظمی بخاری کی خاطر فیاض الحسن چوہان کیا کرنے کو تیار۔۔!!!فیاض الحسن چوہان کا چیلنج سن کر عظمی بخاری نے وہاں سے نکل جانے میں عافیت سمجھی۔۔۔!!! pic.twitter.com/lggpx8zVH6 — Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpk) November 23, 2021 قبل ازیں عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نئے پاکستان میں آئی ایم ایف کو قرض کا نام دیا گیا ہے،ہمارا ہدف پیپلزپارٹی نہیں پی ٹی آئی ہے، حکومت کئے لیے آئی ایم … عظمی بخاری کی خاطر فیاض الحسن چوہان کیا کرنے کو تیار؟ بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں