fbpx

فروری 2021، ایسا مہینہ جو اگلے 823 سال تک دوبارہ نہیں آئے گا

رواں سال 2021 کا دوسرا مہینہ فروری شروع ہو چکا ہے۔ فروری کا مہینہ ہر سال کو سب سے چھوٹا مہینہ ہوتا ہے، اسی لیے اس مہینے کو منفرد حیثیت حاصل ہے۔ 4 سال تک فروری کا مہینہ ہر سال 28 ایام پر مشتمل ہوتا ہے، جبکہ پانچویں سال فروری کے مہینے کے ایام 29 ہوتے ہیں۔
فروری سال کا واحد مہینہ ہے جس کے ایام میں 4 سال بعد اضافہ ہوتا ہے۔
جبکہ رواں سال 2021 کے فروری کو ایک اور انتہائی دلچسپ وجہ سے بھی انتہائی منفرد حیثیت حاصل ہوگئی ہے۔
فروری 2021 کے مہینے میں ایک ایسی خاص بات ہے، جس کا تجربہ موجودہ دنیا کے کسی بھی انسان کو اپنی زندگی میں نہ کبھی ہوا، نہ کبھی ہو گا۔ رواں ماہ کے دوران ہفتے کے تمام ایام 4 مرتبہ آئیں گے۔
ایسا مہینہ دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود کسی بھی انسان کی زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا۔ سال 2021 کے فروری میں 4اتوار، 4پیر، 4منگل، 4بدھ، 4جمعرات، 4جمعہ اور4ہفتہ ہوں گے۔ ماہرین کے مطابق ایسا مہینہ ہر 823سال میں صرف ایک مرتبہ ہی آتا ہے۔ یعنی 823 سال بعد موجودہ دنیا کے لوگوں کو ایسا منفرد مہینہ ملا ہے۔

ABOUT US
ہم بنیں گے آپ کی آواز -باغی ٹی وی نوجوان صحافیوں کے ذریعے ملکِ پاکستان کا خوش اخلاق چہرہ دنیا پر عیاں کرنے کے لیے سر گرم عمل ہے۔ آئیے اس کے اس مشن کا حصہ بنئیے کیونکہ اس جدوجہد کو کامیاب بنانے کے لیے آپ کے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کیجئیے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.