fbpx

وفاقی حکومت نےبجٹ پرکمال کردکھایا؟شہبازشریف بھی بول اٹھے

اسلام آباد:وفاقی حکومت نےبجٹ پرکمال کردکھایا؟شہبازشریف نے بھی دبے دبے لفظوں میں تسلیم کرلیا ،اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو الفاظ کا گورکھ دھندا قراردیا

شہبازشریف نے دبے دبے لفظوں‌ میں یہ تسلیم کرلیا کہ یہ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے ، الفاظوں کے ذریعے خوش کردیا ہے لیکن پتہ تب چلے گا جب اس کے اثرات سامنے آئیں‌گے

شہبازشریف نے کہا کہ بجٹ سے مہنگائی بڑھنے سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے، بجٹ میں غریب عوام کو ریلیف دینے کے محض دعوے کیے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.