فیروز خان نے عورت مارچ کے خلاف قرآن پاک کی آیت پیش کر دی

اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دینے والے اداکار فیروز خان نے عورت مارچ کے حوالے سے قرآن پاک کی ایک آیت شئیر کر دی باغی ٹی وی: گذشتہ روز اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دینے والے اداکار فیراز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حالیہ زیر بحث موزوں عورت مارچ کے حوالے سے ایک آیت شئیر کر کے اپنے خیالات کا اظہار کیا – jo Haq hai Wo sach hai ! pic.twitter.com/vzvslW74Fu — Feroze Khan (@ferozekhaan) March 6, 2020 فیروذ خان نے قرآن پاک کی سورۃ احزاب کی عورتوں کے پردے … فیروز خان نے عورت مارچ کے خلاف قرآن پاک کی آیت پیش کر دی پڑھنا جاری رکھیں