ایف آئی اے کی کاروائی، ایرانی نژاد امریکی شہری گرفتار، جرم کیا؟

ایف آئی اے کی کاروائی، ایرانی نژاد امریکی شہری گرفتار، جرم کیا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے شہر قائد کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے ایرانی نژاد امریکی شہری کو گرفتار کیا ہے ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، کاروائی کے دوران سفری دستاویزات کے بغیر ایران سے پاکستان داخل ہونے والا ایرانی نژاد امریکی شہری کراچی کے نجی ہوٹل سے گرفتار کر لیا گیا .سائرس اسماعیل زادے نامی ملزم نے انسانی اسمگلرز کی مدد سے غیرقانونی طور پر پاکستانی سرحد کراس کی‏ ملزم نے بارڈر کراس کرنے … ایف آئی اے کی کاروائی، ایرانی نژاد امریکی شہری گرفتار، جرم کیا؟ پڑھنا جاری رکھیں