fbpx

ایف آئی اے نےجہانگیرترین اور علی ترین کو پھر طلب کرلیا ، ساتھ کیا ہدایت کردی

ایف آئی اے نےجہانگیرترین اور علی ترین کو پھر طلب کرلیا ، ساتھ کیا ہدایت کردی

باغی ٹی وی : ایف آئی اےنےجہانگیرترین ،علی ترین کوایک بارپھر9اپریل کوطلب کرلیا . ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کو2،علی ترین کو ایک کیس کی تفتیش کیلئے طلب کیا .ایف آئی اے کا نوٹس میں کہا گیا ہے کہ علی ترین نےوالدسےملکر شیئر ہولڈرزکیساتھ فراڈ کیا،

آپ نےگنےکےکاروبارکوخودسےطےکردہ قیمت4.85ارب روپےمیں بیچا،اس ٹرانزکشن سے آپ کے خاندان کو شیئر ہولڈ کی قیمت پرفائدہ ہوا ، ایف آئی اے
ایف آئی اے نے علی ترین کو5سوالات کے جوابات ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے .

ایف آئی اے نے علی ترین سے سوال کیا ہے کہ جےکےایف ایس ایل چینی کے کاروبار کو کیوں بیچا، دوسرا سوال یہ ہے کہ گنےکا کاروبار بیچنے کیلئے کیا کہیں بھی اشتہار دیا تھا. ایف آئی اے کا سوال کا تیسرا سوال یہ ہے کہ کتنے ممکنہ خریداروں نے کمپنی سے رابطہ کیا اور کیا قیمت لگائی،


ایف آئی اے کا تیسرا سوال یہ ہے کہ کمپنی ریکارڈ کےمطابق جےکےایف ایس ایل کو 2013میں326ملین کانقصان ہوا،چوتھا سوال یہ ہے کہ نقصان کے باوجود گنے کاکاروبار کئی گناہ زیادہ قیمت پر جےڈی ڈبلیو کو بیچاگیا،پانچواں سوال یہ کیا گیا کہ گنے کاکاروبار بیچنے کی قیمت 4.35ارب روپےکیسے لگائی گئی دستاویز دیں، علی ترین سے سوال کیا گیا کہ جےکےایف ایس ایل نے4.35ارب روپے کہاں استعمال کئے ،منی ٹریل دیں،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.