سنیئر صحافی،ایڈیٹر ڈاکٹرعبدالودود قریشی کی قابل اعتراض تصویر بنانے والوں کے ساتھ ایف آئی اے نے کیا سلوک کیا اہم خبرآگئی

0
29

لاہور :سنیئر صحافی ، ایڈیٹر ڈاکٹر عبدالودود قریشی کی قابل اعتراض بیہودہ تصویر بنانے والوں کے ساتھ ایف آئی اے نے کیاسلوک کیا اہم خبرآگئی ،اطلاعات کے مطابق سنیئر صحافی ، ایڈیٹر ڈاکٹر عبدالودود قریشی ستارہ امتیاز کی قابل اعتراض بیہودہ تصویر بنا نے والوں کے خلاف ایف آئی اے نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت بہت بڑی کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،

باغی ٹی وی کےمطابق سنئر صحافی ، ایڈیٹر ڈاکٹر عبدالودود قریشی کی قابل اعتراض بیہودہ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر وئیرل کرنے پر پوسٹ بنانے اپ لوڈ کنے والے شاہد محمود ملک اور ثاقب شاہ کے خلاف ایف آئی اے سائیبر کرائم ونگ نے ثبوت لیکر کاروائی کا آغاز کردیا ۔

دوسری طرف پاکستان کے صحافیوں کی بڑی تعدا نے سنیئر صحافی چھ کتابوں کے مصنف کی بیہودہ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر پھلانے اور جھوٹا سرکاری نمبر لگا کر اسے مستند بنانے کی مزمت کی ھے

شاہد محمود کو ادارہ بند ھونے سے قبل فارغ کر دیا گیا تھا ادارے نے اکثر ورکروں کو ایک ماہ ایڈوانس تنخواہ بھی ادا کری ۔

ڈاکٹر عبدالودود قریشی نے بیہودہ تصویر بنانے اور ہتک عزت کرنے پر شاہد محمود ملک اور ثاقب شاہ کو مبلغ دس کروڑ روپے ہر جانے کا بھی نوٹس جاری کریا جبکہ سائیبر کرائم سیل نے ملزمان کو طلب کر لیا

Leave a reply