‏جی بی اے9 اسکردو 3(منٹھو)سے پاکستان تحریک انصاف کے فدامحمد ناشادکامیاب

0
49

اسکردو:‏جی بی اے9 اسکردو 3(منٹھو)سے پاکستان تحریک انصاف کے فدامحمد ناشادکامیاب ،اطلاعات کے مطابق پشین گوئیوں کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی جیت کے قوی امکان ہے،

اسکردو سے ذرائع کے مطابق ‏جی بی اے9 اسکردو 3پولنگ اسٹیشن منٹھوکاغیرحتمی،غیرسرکاری نتیجہ آگیا ہے جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارفدامحمد ناشاد نے 137 ووٹ حاصل کیئے ہیں اوروہ کامیاب قرارپائے ہیں‌


اسی پولنگ اسٹیشن منھٹو سے ‏پیپلزپارٹی کے وزیر وقار 29 ووٹ لے کردوسرے نمبررہے

ادھرذرائع کے مطابق باقی پولنگ اسٹیشنوں سے بھی پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی برتری کی اطلاعات ہیں اوریہی کہا جارہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف بڑی اکثریت سے گلگت بلتستان سے نشستیں جیتے گی

Leave a reply