پانچویں سٹائل ایوارڈ میلے کاایکسپو سینٹر کراچی میں شاندار انعقاد

پانچواں اسٹائل ایوارڈز میلہ ایکسپو سینٹر کراچی میں شاندار انداز میں سجایا گیا اس موقع پر فلم ٹیلیویژن اور فیشن سے جڑے فنکاروں کی کہکشاں زمین پر اتر آئی تھی جبکہ یہ اسٹائل ایوارڈز احد رضا میر، عائشہ عمر اور ماہرہ خان کے نام رہا شہرت کے ستارے ہر جگہ جگمگا رہے تھے فلم اسٹار ریما، میرا، زیبا بختیار، ثنا فخر، میرا سیٹھی، ہانیہ عامر، سونیا حسین، سجل علی، مائرہ خان فاخر، زالے سرحدی، بشری انصاری، خوش بخت شجاعت، سلطانہ صدیقی، طاق امین، گورنر سندہ عمران اسماعیل، غنا علی، فرحین اقبال، ماہرہ خان، عفت عمر اور دیگر شخصیات نے تقریب … پانچویں سٹائل ایوارڈ میلے کاایکسپو سینٹر کراچی میں شاندار انعقاد پڑھنا جاری رکھیں