فلم "زندگی تماشا” کا ٹریلر ریلیز سے قبل۔یو ٹیوب سے ہٹا دیا گیا

فلم "زندگی تماشا” کا ٹریلر ریلیز سے قبل۔یو ٹیوب سے ہٹا دیا گیا نامور اداکار اور ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم "زندگی تماشا” کا ٹریلر اس کو ریلیز کرنے سے تین ہفتے پہلے ہی یو ٹیوب سے ہٹا دیا گیا فلم کا ٹریلر گزشتہ سال 2019 ستمبر کو ریلکز جیا گیا تھا جس نے دھوم مچا دی تھی ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد ہی فلم کی کہانی اور موضوع پر تنقید کی جانے لگی تھی تاہم فلم ریلیز سے پہلے ہی عالمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہو گئی تھی اس فلم کو جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں ہونے … فلم "زندگی تماشا” کا ٹریلر ریلیز سے قبل۔یو ٹیوب سے ہٹا دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں