فردوس عاشق اعوان کسی نئے سیاسی منظر نامے کی منتظر
فردوس عاشق اعوان کسی نئے سیاسی منظر نامے کی منتظر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سابق مشیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے بارے انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے سیالکوٹ میں پارٹی کو کمزور کرنے کے لئے حربے استعمال کرنے شروع کر دیئے ہیں فردوس عاشق اعوان جو قومی اسمبلی کا الیکشن ہار چکی تھیں، وزیراعظم عمران خان نے انہیں معاون خصوصی برائے اطلاعات بنایا ،یہ وہ موقع تھا جب فردوس عاشق اعوان اپنے حلقے کے عوام کے لئے کھل کر کھلیتیں لیکن انہوں نے صرف اپوزیشن کو جگتیں لگائیں کبھی ٹاک شوز میں تھپڑ مارے یا گالیاں دیں حلقے کی عوام کے لئے کچھ نہ کیا، فردوس عاشق اعوان کو جب اسلام آباد سے فارغ کیا گیا تو پھر انہیں پنجاب میں اہم عہدہ دے دیا گیا فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات بھی رہیں اور یہاں بھی ہوتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے حلقے کی عوام ،ووٹرز کا نہیں سوچا، یہاں بھی فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن کو جگتیں اور اپنے ووٹرز کو دھکے مارے، فردوس عاشق اعوان کو بزدار نے بھی فارغ کر دیا ہے، پنجاب سے فراغت کے بعد وزیراعظم عمران … فردوس عاشق اعوان کسی نئے سیاسی منظر نامے کی منتظر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں