بریکنگ؛ اسلام آباد؛ ریڈ زون میں وزارت خارجہ بلڈنگ میں آتشزدگی
اسلام آباد کے ریڈ زون میں وزارت خارجہ عمارت میں آتشزدگی کی اطلاعات مل رہی جبکہ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں او ر پٔولیس کا بتایا کہ آگ وزارت خارجہ کی اولڈ بلڈنگ میں لگی جہاں حساس سیکشن ہے جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ یہ آتشزدگی بجھانے کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔ امید ہے کہ اس آگ پر بہت جلد قابو پالیا جائے گا۔
اسلام آباد کے ریڈ زون میں وزارت خارجہ عمارت میں آتشزدگی
فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
آگ وزارت خارجہ کی اولڈ بلڈنگ میں لگی جہاں حساس سیکشن ہے، پولیس pic.twitter.com/kDWtlQ2gZi
— Aamir Saeed Abbasi (@AmirSaeedAbbasi) October 12, 2023
وزارت خارجہ کی عمارت میں آگ لگنے کے حوالے سے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ سی ڈی اے عملے کی جانب سے استعمال کیے جانے والے آلات میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ایک پرانا ایئر کنڈیشننگ پلانٹ ٹوٹ گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
بریکنگ؛ اسلام آباد؛ ریڈ زون میں وزارت خارجہ بلڈنگ میں آتشزدگی
ورلڈکپ ؛ انڈیا چھوڑنے والی زینب نے وجہ بتادی
دل کے مرض کی ایک نئی قسم دریافت
آپ نے گھبرانا نہیں، جیل سے عمران خان کا پیغام
بھارت کا اسرائیل میں مقیم بھارتیوں کو واپس لانے کے لئے آپریشن اجئے کا اعلان
جبکہ وزارت کی جانب سے فوری طور پر ایمرجنسی رسپانس شروع کیا گیا اور فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ واقعہ کی جگہ وزارت کی مرکزی عمارت کے باہر ہے اور اس لئے کسی ریکارڈ یا بنیادی ڈھانچے کو کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔