ویرانی اوردکھ کےسائے میں مسجد اقصیٰ اورالقدس میں ماہ صیام کا پہلا جمعہ

مقبوضہ بیت المقدس :ویرانی اوردکھ کےسائے میں مسجد اقصیٰ اورالقدس میں ماہ صیام کا پہلا جمعہ،اطلاعات کے مطابق فلسطین میں اس بار ماہ صیام ایک ایسے وقت میں سایہ فگن ہوا ہے جب دوسری طرف عالمی وبا کرنا نے فلسطین کو بھی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ کل 23 اپریل کا جمعۃ المبارک فلسطین میں ماہ صیام کا پہلا جمعہ تھا۔ اس جمعہ کے موقعے پر نہ صرف فلسطین کی دیگر مساجد نمازیوں سے محروم رہیں وہیں مسجد اقصیٰ میں بھی نماز نہ ہوسکی۔ مسجد اقصیٰ میں جہاں ماہ صیام کے جمعہ کے موقعے پر ہزاروں فلسطینی نماز کی ادائی … ویرانی اوردکھ کےسائے میں مسجد اقصیٰ اورالقدس میں ماہ صیام کا پہلا جمعہ پڑھنا جاری رکھیں