فضائی میزبانوں کے بیرون ممالک میں غائب ہونے پر نئے ایس او پیز جاری

0
37

فضائی میزبانوں کے بیرون ممالک میں غائب ہونے پر نئے ایس او پیز جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیرون ممالک میں جا کر فضائی میزبانوں کے غائب ہونے پر جی ایم فلائٹ سروس میدان میں آ گئے

جی ایم فلائٹ سروس عامر بشیر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فضائی عملے کے غائب ہونے کی وجہ سے کچھ اقدامات کو فوری اٹھایا جا رہا ہے، اس ضمن میں نئے ایس او پیز بنائے گئے ہیں ،فضائی میزبان کا پاسپورٹ سٹیشن منیجر کے پاس رکھا جائے گا اور اسکے پاس جمع ہو گا،پاسپورٹ واپسی پر کسٹم کی قانونی کاروائی کے بعد واپس کیا جائے گا

جی ایم فلائٹ سروس عامر بشیر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ہوٹل سیکورٹی اس بات کو یقینی بنائے گی کہ ہر ایک پہنچ گیا ہے اگر کوئی بھی غائب یا لاپتہ ہوا تو ہوٹل سٹاف فوری آگاہ کرے گا ،کسی بھی فضائی میزبان کو ہوٹل چھوڑنے کی اجازت نہیں ہو گی

واضح رہے کہ کینیڈا میں‌ پی آئی اے کی ایک اورفضائی میزبان غائب،ایک ہفتے میں دوسرا واقعہ پی آئی اے کی بدنامی، پابندی کاخدشہ،اطلاعات کے مطابق دودنوں میں کینیڈا میں پی آئی اے کے دو فضائی میزبان غائب ہوگئے ہیں‌

ذرائع کے مطابقج غائب ہونے والی فضائی میزبانی زاہدہ بلوچ ہیں جوہوٹل سے باہرآنکھ چراتے ہوئے باہر گئیں مگرواپس نہ آئیں ، ٹورنٹومیں پاکستان انٹرنینشل ایئرلائنز کے عملے نے اس خاتون فضائی میزبان کو تلاش کرنے میں کوئی کسرنہ اٹھا رکھی لیکن وہ پھر بھی نہ مل سکیں

یہ فضائی میزبان جس کا نام زاہدہ بلوچ ہے کراچی پی آئی اے کی ایئرہوسٹس کے طورپرخدمات سر انجام دیتی رہی ہیں‌ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ یہ پروازابھی سے تھوڑی دیر پہلے کراچی کے لیے زاہدہ بلوچ کے بغیر روانہ ہوچکی ہے

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

یاد رہے کہ دو دن قبل پی آئی اے کاایک اورفضائی میزبان ٹورنٹوکےہوٹل سےغائب ہوگئی تھی جس کی پولیس نے تلاشی شروع کردی پی آئی اے حکام کے مطابق یہ ملاز جس کا نام رمضان گل ہے اوراس کا سروس نمبر 62739 ہے کسی کام کے سلسلے میں ہوٹل سے باہرگیا مگرواپس نہ لوٹا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور پاکستان قومی ایئر لائن کو اس پرچی پر بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی ایسے واقعات ہوچکےہیں ، ایسے ہی چند ماہ قبل اسلام آباد سے مسافروں کو لے کر کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 کے فضائی میزبان یاسر اس ہوٹل سے غائب ہوئے جہاں وہ ٹھہرے ہوئے تھے۔

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

ان کے لاپتہ ہونے کی اطلاع اس وقت سامنے آئی جب ایئرلائن کے سینئر اسٹاف نے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے مبینہ طور پر یہ جواب دیا کہ وہ کسی دوسرے شہر جارہے اور اس کے بعد ان کا موبائل فون ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا پی آئی اے کے ٹورنٹو میں اسٹیشن منیجر نے ٹورنٹو ایئرپورٹ کی انتظامیہ کو آگاہ کردیا کہ یاسر دوسرے شہر میں گئے تھے۔بعدازاں پی آئی اے کی انتظامیہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

خیال رہے کہ اس وقت ویسے ہی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کو عالمی سطح پر اپنی پروازوں کے حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ ‘جعلی’ لائسنسز کے حامل پائلٹس کی وجہ سے مختلف ممالک نے یا تو پی آئی اے کا اجازت نامہ معطل کردیا یا اس کے پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا ہے

جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ غائب ہونے والے ملازم کے خلاف پاکستان میں کوئی انکوائری چل رہی ہو

Leave a reply