موسم سرما کی آمد آمد نزلے سے بچاؤ کے فطری طریقے

موسم سرما کی آمد نزلے سے بچاو کے فطری طریقے موسمی تبدیلی خواہ سردی سے گرمی ہو یا گرمی سے سردی دونوں صورتوں میں انسانی وجود کو متاثر کرتی ہیں موسم سرما کے بارے میں مشہور ہے کہ سردی کا موسم جذبات میں سرد مہری پیدا کرتا ہےہی لیکن دھند کہر اور سردی کی شدت اس کی لاص پہچان ہیں اس موسم کی یخ بستگی جہاں لہو کی گرمی میں سردی کا رنگ بھرتی ہے وہیں زندگی کی دل فریبی میں بھی ایک نیا جنون اور ترنگ پیدا کرتی ہے موسم سرما یکساں طور پر سب کا پسندیدہ اور مرغوب ہوتا ہے پسینے کی بدبو اور مچھروں کی بھوں بھوں سے جان چُھوٹی رہتی ہے طویل راتیں خوب جی بھر کر سونے کا موقع فراہم کرتی ہیں اور دن کی دل آویز دھوپ صحت بھری تمازت لیے جسم کو گرماتی ہے موسم سرما کا۔جب آغاز ہوتا ہے تو اچانک خنکی بڑھ جانے سے نزلہ۔زکام فلو کھانسی اور ورم حلق جیسے عوارض سے پالا پڑنا معمول کی بات ہے موسم گرما کے بعد جب جب سردی کا آغاز ہونے لگتا ہے تو انسانی وجود بیماریوں کے نرغے میں۔زیادہ آتا ہے ایسے میں غذائی پرہیز اور احتیاط اپنا کر مذکورہ امراض سے … موسم سرما کی آمد آمد نزلے سے بچاؤ کے فطری طریقے پڑھنا جاری رکھیں