مودی کیا تم سرینگر میں کشمیریوں سے خطاب کر سکتے ہو؟ وزیرخارجہ کا چیلنج

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی میں اگر ہمت ہے اور تم سمجھتے ہو کہ کشمیر کے لئے کوئی کارنامہ سرانجام دیا ہے تو مطالبہ کرتا ہوں کہ مودی کرفیو اٹھاؤ اور تماشا دیکھو، تم نے پابند سلاسل کر دیا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مظفر آباد میں جلسہ سے قبل پاکستان و کشمیر کا قومی ترانہ بجایا گیا، سٹیج سیکرٹری کے فرائض فیصل نے انجام دیئے، وزیراعظم آزاد کشمیر پنڈال میں پہنچے تو ان کا بھر پوراستقبال کیا گیا . معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان،نعیم الحق اور وفاقی وزیر … مودی کیا تم سرینگر میں کشمیریوں سے خطاب کر سکتے ہو؟ وزیرخارجہ کا چیلنج پڑھنا جاری رکھیں