فارن فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کو دیا الیکشن کمیشن نے بڑا جھٹکا

0
50

فارن فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کو دیا الیکشن کمیشن نے بڑا جھٹکا

الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت کے بعد اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے تازہ درخواستیں تھیں الیکشن کمیشن نے تازہ ترین درخواستیں مسترد کر دیں،میں فارن فنڈنگ کے لوڈ پر نہیں ہوں، چیلنج کرتا ہوں،تمام اکاؤنٹس آپ کےسامنے رکھتا ہوں ،آپ بھی رکھیں ،

وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنادیا،اب ہم اپنا کام کریں گے مریم صفدر نے اکبر ایس بابر کے لیے سیل بنایا تھا،یہ اکبر ایس بابر کو ایزی لوڈ فراہم کررہے ہیں ،اسکروٹنی کمیٹی میں واضح لکھا ہےاکبر ایس بابر نے کوئی ایسا ثبوت پیش نہیں

قبل ازیں تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کو کیس سے الگ کرنے کی درخواست مسترد کردی،پی ٹی آئی نے اکبر ایس بابر کو کیس سے الگ کرنے کی درخواست دی تھی ،پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ ہم فنڈز کی تفصیلات صرف الیکشن کمیشن کو بتانے کے پابند ہیں،

پی ٹی آئی وکیل نے الیکشن کمیشن سے سکروٹنی کمیٹی رپورٹ پر دلائل کے لئے وقت دینے کی استدعا کی اور کہا کہ،ہمیں کم از کم ایک ہفتے کا وقت دیں، چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ،مزید کتنے سال درکار ہیں، پی ٹی آئی کے معاون وکیل نے کہا کہ سال نہیں صرف سات دن دیدیں، الیکشن کمیشن نے وقت دینے کی استدعا مسترد کردی

الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کے وکیل کو رپورٹ پر دلائل شروع کرنے کی ہدایت کر دی،وکیل اکبر ایس بابر نے کہا کہ اسکروٹنی کمیٹی نے ہماری جائزہ رپورٹ پر مکمل غور نہیں کیا، الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کے وکیل کو دلائل دینے سے روک دیا،الیکشن کمیشن نے وکیل کو ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر اپنے دلائل دیں، اکبر ایس بابر کے وکیل نے رپورٹ پر اپنے کمنٹس جمع کرا دیئے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت 31 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

قبل ازیں پیپلزپارٹی اورن لیگ کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کیس الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی کی از سر نو تشکیل کردی 4رکنی اسکروٹنی کمیٹی کےچیئرمین ڈی جی لاہوں گے ایڈیشنل سیکریٹری ایڈمن منظور اختر ملک کمیٹی کے رکن ہوں گے ڈی جی پولیٹیکل فنانس ونگ مسعود اختر شیروانی رکن کمیٹی ہوں گے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے خرم رضا قریشی بھی کمیٹی میں شامل ہیں مسعود اختر شیروانی کو ریٹائیرمنٹ پر بطور ڈی جی فنانس ونگ دوبارہ بھرتی کیا گیا

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دی اور تحقیقات جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کیا، درخواست میں کہا گیا کہ اسکروٹنی کمیٹی کے ممبران تعینات کرکے تحقیقات مکمل کی جائیں،

فارن فنڈنگ کیس، سکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کر دی

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ،پی ڈی ایم کو مہنگا پڑ گیا،الیکشن کمیشن کا ایسا فیصلہ کہ مریم نے "سرپکڑ”لیا

فارن فنڈنگ کیس، سکروٹنی کمیٹی پر اعتراض ہے یا نہیں؟ تحریک انصاف نے عدالت میں بتا دیا

حکم دینے والا ہوں مجھے جواب دینے کی ضرورت نہیں،پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں کس نے ایسا کہا؟

پی ٹی آئی کونسے اکاؤنٹس کا ریکارڈ نہیں دے رہی،اکبر ایس بابرنے الیکشن کمیشن میں کیا کہا؟

اکبر ایس بابر کو مریم نوازکیا دیتی ہیں؟ فرخ حبیب نے لگایا بڑا الزام

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کرنے کا چیلنج دیا تھا جسے مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کے اس چیلنج کو قبول کرلیا تھا وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت اور براہ راست ٹی وی پر نشر کرنے پر بھی تیار ہیں، بے شک فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھا دیا جائے بلکہ پارٹی سربراہوں کو بٹھا کر کیس سنا جائے۔

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کر رہا ہے تو کیا وزیر اعظم مستعفی ہو جائیں؟ سپریم کورٹ

فارن فنڈنگ کیس، اور عمران خان پھنس گئے

فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی چوری پکڑی گئی، تہلکہ خیز انکشاف

فارن فنڈنگ کیس،تحریک انصاف نے پھروقت مانگ لیا

عمران خان ڈی چوک پر اپنا اعمال نامہ لے کر آئیں،مریم اورنگزیب

تمام الزامات ثابت، کیوں استعفیٰ نہیں دیتے،اکبر ایس بابر کا وزیراعظم کو چیلنج

 

Leave a reply