فارن فنڈنگ کیس ، مولانا فضل الرحمان کیلیے مشکل ، فرخ خبیب نے درخواست دائر کر دی

0
32

پی ٹی آئی کے رہنما فرح حبیب کی الیکشن کمشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکبر ایس بابر نے یو ٹرن لے لیا ، دوبارہ اکبر ایس بابر واپس آ گئے ہیں
لگتا ہے ن لیگ کی طرف سے ایزی لوڈ مل گیا ہے ، جن جاعتوں نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی انکو فکر لاحق ہوئی، فضل الرحمن کے بارے میں حافظ حسین احمد نے کہا کہ دو ملکوں سے انکو فنڈنگ ہوئی ، ان میں لیبیا عراق شامل ہے

آج ہم نے الیکشن کمیشن کو کہا کہ فصل الرحمن کو بلائیں ، یہ شخص فارن فنڈنگ کا الزام پی ٹی آئی پر لگا رہا تھا ، اب ڈی آئی خان چک شہزاد کی جائیداو ں کے ذرائع سامنے آ جائیں گے ، اب ان کے نام کھل کے سامنے آئے ، ان کے ہاتھ فارن فنڈنگ سے رنگے ہوئے، ان کو حساب دینا ہو گا چندہ کے زرائع کون سے ہیںالیکشن کمیشن کو اختیار ہے وہ انکو بلائے ، انہوں نے جو گھڑا کھودا خود اس میں گرے ،نواز شریف نے دس ملین ڈالر لئیے بی بی کی حکومت ختم کرنے کے لئے

جبکہ دوسری جانب فارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزاراکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکروٹنی کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی وکیل نہ آئے ،پی ٹی آئی نے اج کی تاریخ موخر کرنی کی اپیل کی ، اگلی پیشی دو فروی کو ہے، آج ایک درخواست دے ، پی ٹی ائی نے جتنے بنک اکاونٹ دئیے ان کا ریکارڈ دیا جائے

الکشن کمیشن نے کہا کہ ہم اپ کے حوالے نہین کر سکتے ہیں،عمران خان نے وانا میں ایک بیان دیا کہ سماعت اوپن ہونی چائیے ، ہم نے اسکروٹنی کمیٹی سے کہا اب اعتراض ختم ہو گیا اب ڈاکومنٹ دیں
اپنی درخواست کی کاپی پی ٹی آئی کے حوالے کر دی ، ہم دیکھیں گے خان صاحب کیا کرتے ہیں ، جنوری میں خان صاحب نے کہا تھا الیکشن کمیشن اکبر ایس سے ملی ہوئی ، خان صاحب نے اس کیس پر سپریم کورٹ میں درخواست بھی دی ہوئی ہے

Leave a reply