فارن فنڈنگ کیس،جے یو آئی رہنما نے وزیراعظم بارے کیا کہہ دیا؟

0
34

فارن فنڈنگ کیس،جے یو آئی رہنما نے وزیراعظم بارے کیا کہہ دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی کے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے عمران خان کے فارن فنڈنگ کیس عوام کے سامنے اوپن کرنے کے دعوے پر رد عمل میں کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فارن فنڈنگ کیس کی کاروائی خفیہ رکھنے کے لئے بار بار درخواستیں دینے والے نیازی کس منہ سے کیس اوپن کرنے کے دعوے کر رہے ہیں ۔

اسلم غوری کا کہنا تھا کہ سات سال سے الیکشن کمیشن میں فائل کئے گئے اس اہم کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی بھی نیازی سرکار نے لگائی ہے ۔23 اکاؤنٹس خفیہ رکھنے والے نیازی سرکار کا اوپن فورم پر اس کیس کی سماعت کا دعوی قرض لینے پر خود کشی کے دعوے کی طرح ہے ۔ قرض لینے پر خود کشی اور اس کیس پر اوپن بحث کا انتظار رہے گا

اسلم غوری کا مزید کہنا تھا کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم اپنے باقی دعوں کی طرح اس دعوے میں بھی جھوٹ کا سہارا  لے رہے ہیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کے الزامات مسترد کر دئیے،

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی پر جانبداری کا الزام بے بنیاد ہے، اسکروٹنی کمیٹی کسی دباوٗ میں نہیں آئے گی ،الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کے الزامات پر وضاحت جاری کردی

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی پر جانبداری کا الزام حقیقت کے برعکس ہے ،اسکروٹنی کمیٹی اپنے ٹی او آرز کے مطابق کام کررہی ہے،اسکروٹنی کمیٹی اجلاس میں فریقین وکلاکے ساتھ پیش ہوئے،اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے جمع کرائے گئے جوابات پر بحث ہوئی

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ وکیل نے بار بارا سکروٹنی کے کام میں مداخلت اور دباؤ میں لانے کی کوشش کی اکبر ایس بابر کی بار بار مداخلت کے باعث ا سکروٹنی کمیٹی کو اجلاس ختم کرنا پڑا،اسکروٹنی کمیٹی میرٹ پر اپنی سفارشات تیار کر کے الیکشن کمیشن کو پیش کرے گی

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف

مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟

الیکشن کمیشن کے باہر رینجرز تعینات،پی ڈی ایم کی حکمت عملی تبدیل

پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے ‌صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی

پی ڈی ایم احتجاج، وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو بڑا حکم دے دیا

مریم نواز نے اسلام آباد میں کس کو "دھوکا” دے دیا؟ تہلکہ مچ گیا

مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن کے باہر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر لیک ہو گئی

الیکشن کمیشن کے سامنے وزیراعظم ہاؤس ہے، مولانا نے روانگی سے قبل بڑی دھمکی دے دی

ٌٰالیکشن کمیشن احتجاج،پی ڈی ایم کو وارننگ مل گئی،یہ کرو اور گھر جاؤ ورنہ….

مولانا کو پستے بادام کھلائیں گے، چائے بھی پلائنگے، شیخ رشید نے لانگ مارچ کی دعوت دے دی

پی ٹی آئی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے بھی فنڈنگ لی،مریم نواز

حکومت کا بڑا فیصلہ،سینیٹ و قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہی روز طلب

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ،پی ڈی ایم کو مہنگا پڑ گیا،الیکشن کمیشن کا ایسا فیصلہ کہ مریم نے "سرپکڑ”لیا

فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے،وزیراعظم

پارٹی فنڈنگ کیس،کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

Leave a reply