فارن فنڈنگ کیس، تحریک انصاف نے ایک اور درخواست دائر کر دی
فارن فنڈنگ کیس، تحریک انصاف نے ایک اور درخواست دائر کر دی تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس کے حوالہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی ہے تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے رویے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے وکیل انور منصور خان اور شاہ خاور نے پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کی جانب سے درخواست دائر کی ہے درخواست میں الیکشن کمیشن کے علاوہ 17 سیاسی جماعتوں کو فریق بنایا گیا ہے درخواست میں تحریک انصاف کی جانب سے دیگر17 سیاسی جماعتوں کے فنڈنگ کیسز کا فیصلہ بھی ایک ماہ میں کرنے کی استدعا کی گئی ہے تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی میں جانبداری دکھا رہا ہے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی جائے کہ 17 سیاسی جماعتوں کے کیسز پر بھی ایک ماہ میں فیصلہ کرے دوسری جانب پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر اعتراضات دورکر دیئے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل 25 اپریل کو سماعت … فارن فنڈنگ کیس، تحریک انصاف نے ایک اور درخواست دائر کر دی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں