fbpx

منی لانڈرنگ کی عالمی گینگ سےتعلقات:انکشاف کےبعد سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن کی آئل مل پرچھاپہ

شہدادپور:منی لانڈرنگ عالمی گینگ سےتعلقات کے بعد سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے کی آئل مل پر چھاپہ ا اطلاعات کے مطابق منی لانڈرنگ عالمی گینگ سےتعلقات کے بعد سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے کی آئل مل کے مالی معاملات کوچیک کرنے کے لیے سندھ حکومت نے سخت ایکشن لے لیا ہے

 

 بشیرمیمن جوبھی بات کررہا ہےجھوٹ اورلغو ہے’اوربھی شگوفےشرانگیزیاں کریں گے:عمران

ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے الزامات کے بعد حکومت ایکشن میں آگئی ، پاکستان سٹینڈرڈ کنٹرول اتھارٹی نے سانگھڑ کے تعلقہ شہدادپور میں قائم المجتبی آئل مل پر چھاپہ مارا ،عملے کی جانب سے ریکارڈ کی چھان بین گھی اور کوکنگ آئل کی کوالٹی چیک کرنے کے بعد روانہ ہوگئے۔

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے رابطہ کرنے پر موقف دیتے ہوئے کہاکہ وفاقی سٹینڈرڈ کنٹرول اتھارٹی کے عملے نے اچانک میری المجتبی گھی فیکٹری پرچھاپہ مارا،گھی اور آئل کی کوالٹی اور تمام ریکارڈ کی چھان بین کرکے واپس چلے گئے ، ان کاکہناہے کہ عملہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی

 

بشیرمیمن کادوسراچہرہ:بین الاقوامی منی لانڈرنگ گینگ کی مدد،تحفظ،یاری…

یاد رہے کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی طرف سے حکومت پرلگائے جانے والے الزامات کے بعد ایسے انکشافات سامنے آئے ہیں کہ جن کو جن کرہرکوئی حیران رہ گیا ہے

 

جوکچھ میں نے10سال میں کشمیریوں‌کےلیےکیا عمران خان کبھی بھی کرنہیں پائےگا:مولانا…

اس حوالے سے باغی ٹی وی پہلے ہی اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں ثبوتوں کے ساتھ یہ ثابت کرچکا ہےکہ بشیرمیمن عالمی منی لانڈرنگ گینگ کا یا توحصہ ہیں یا پھران کودوران سروس بہت زیادہ فائدہ پہنچاتے رہے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.