سابق صوبائی وزیرصمصام بخاری کرونا وائرس کا شکارہوگئے

0
32

لاہور:سابق صوبائی وزیرصمصام بخاری کرونا وائرس کا شکارہوگئے،اطلاعات کے مطابق سابق صوبائی وزیرصمصام بخاری بھی کرونا وائرس کے وار سے نہ بچ سکے اوریوں وہ بھی کرونا وائرس کا شکارہوگئے

ذرائع کے مطابق صمصام بخاری نے اپنے آپ کوقرنطینہ کرلیا ہے ، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ ان کی طبعیت ابھی بہترہے اورانہوں نے علاج بھی شروع کروا دیا ہے

یاد رہےکہ پاکستان میں کرونا وائرس نے پھرسااٹھا لیا ہے اوربڑی تعداد مٰں لوگ کرونا وائرس کا شکارہورہےہیں، دوسری طرف حکومت کومشورہ دیا گیا ہےکہ وہ عوامی اجتماعات کے مقام پرپابندی لگا دے تاکہ کرونا سے نمٹنے میں آسانی ہو

Leave a reply