کسانوں نے برلن کی سڑکیں بلاک کیوں‌ کیں‌، خبر نے یورپ میں ہلچل مچادی

0
18

برلن :کسانوں نے برلن کی سڑکیں بلاک کیوں‌ کیں‌، خبر نے یورپ میں ہلچل مچادی ، اطلاعات کےمطابق جرمنی میں ہزاروں کسانوں نے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرے کیے اور ٹریکٹر کھڑے کرکے دارالحکومت برلن کی شاہراہوں کو بند کردیا ۔

پاکستان میں امریکی نظام : وہی ہوا جس کا ڈر تھا

پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرے میں پانچ ہزار سے زائد ٹریکٹر بردار کسانوں نے حصہ لیا جس کے نتیجے میں ٹریکٹروں کی صف بیس کلومیٹر تک پہنچ گئی۔جرمن کسان، حکومت کی زرعی اصلاحات کی پالیسی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی زرعی پالیسیوں کی وجہ سے انہیں زبردست نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

ایرانی وزیرخارجہ افغان طالبان سے ملنے اچانک قطر کیوں پہنچے؟خبرنے تہلکہ مچادیا

یاد رہےکہ برلن میں‌ دو ہفتے قبل ہمبرگ میں بھی کسانوں نے مظاہرے کرکے شہر کی سڑکوں کو جام کردیا تھا۔ دوسری جانب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ زرعی اصلاحات کے پروگرام سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔

ائیرانڈیاکسی بھی وقت بندہوسکتی ہے،وزیرہوابازی حردیپ سنگھ کا راجیاسبھا میں اعلان

Leave a reply