إنا لله وإنا إليه راجعون:پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی رہنما وفات پاگئے

0
51

کراچی : إنا لله وإنا إليه راجعون:پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی رہنما وفات پاگئے ،اطلاعات کے مطابق پیپلزپارٹی کے بانی رہنما کی وفات نے پارٹی کوغمگین کردیا :

کراچی سے ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما سیف اللہ پراچہ کراچی میں پا گئے۔

ادھر اس حوالے سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سیف اللہ پراچہ پیپلزپارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن رہے تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے۔ادھر پارٹی اورخاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیف اللہ پراچہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Leave a reply