افغانی شرپسندوں کا فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصلیٹ پر دھاوا ،پاکستانی پرچم کی بے حرمتی

An attack occurred at the Pakistani consulate in Frankfurt, Germany where several Afghandoos entered the consulate and lowered the Pakistani flag

جرمنی،افغانی شرپسندوں نےفرینکفرٹ میں پاکستانی قونصلیٹ پر دھاوا بول دیا

افغانی شہری پاکستانی قونصلٹ میں گئے اور قونصلٹ میں‌لگائے گئے پاکستانی پرچم کو اتار دیا،اس دوران افغان باشندوں نے پاکستان کے خلاف نعرے بازی بھی کی، سیکورٹی پر مامور عملے نے افغان شہریوں کو روکا تو انکو بھی زدو کوب کیا گیا،

جرمنی میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستان کے قونصلٹ میں گھسنے اور پاکستانی پرچم کی توہین کرنے پر افغانوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے،یہ واقعہ افغانوں کو خطرناک، پرتشدد، غیر ذمہ دارانہ اور جاہل کے طور پر پیش کرتا ہے۔ایسے اقدامات کو جرمنی کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے خطرہ سمجھا جاتا ہے ،جرمن حکومت کو ایسے اقدامات سے نمٹنے کے لئے سخت اقدامات کرنے ہوں گے

پاکستان سفارت خانہ جرمنی کو ان شر پسندوں کے خلاف جرمن حکومت سے سخت کاروائی کا مطالبہ کرنا چائیے ۔سبز ہلالی پرچم کی بے حرمتی کسی صورت قابل قبول نہیں ۔

Comments are closed.