فرانس کی اسلام دشمنی،پنجاب اور کے پی اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع

جے یو آئی بازی لے گئی،کے پی اسمبلی میں فرانس کی اسلام دشمنی پر قرارداد جمع، مطالبہ بھی کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام پاکستان نے خیبر پختونخواہ اسمبلی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی خلاف قرارداد مذمت جمع کرا دی۔ قرارداد نعیمہ کشور خان کی جانب سے جمع کروائی گئی،کے پی اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ فرانس میں لگائے توہین آمیر خاکوں کی وجہ سے تمام مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ،پیارے نبی ﷺکی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جائےگی جمعیۃ علماء اسلام پاکستان نے کے پی اسمبلی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی خلاف قرارداد مذمت جمع کرادی ۔قرارداد ایم پی اے نعیمہ کشور نے جمع کرائی ۔ امت مسلمہ کے جذبات کو مجروح کیا گیا ۔ فرانس کے سفیر کو بلا کر احتجاج کیا جائے۔ pic.twitter.com/y4PrbKskel — Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) October 26, 2020 قرارداد میں اقوام متحدہ سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ فرانسیسی صدر کے اشتعال انگیز رویے کا نوٹس لیا جائے سوشل میڈیا پر اسلام مخالف ،نفرت انگیز، توہین آمیز مواد کو ہٹایا جائے ،اسلام مخالف مواد پر ہولو کاسٹ جیسی پابندیاں لگائی جائیں قرارداد کے متن میں مزید کہا … فرانس کی اسلام دشمنی،پنجاب اور کے پی اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع پڑھنا جاری رکھیں