فرانسیسی صدر گستاخوں کے سرپرستی کرنے لگے،گستاخانہ خاکوں کی مذمت سے کیا انکار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فرانس گستاخوں کی سرپرستی کرنے لگا، فرانسیسی صدر نے گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ ہمیں آزادی اظہار رائے کا حق ہے، جمہوریہ کے کسی صدر کو یہ مقام حاصل نہیں ہوتا کہ وہ صحافی یا نیوز روم کے ادارتی انتخاب کے بارے میں فیصلہ دے لیکن میکرون نے لبنان کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ فرانسیسی شہریوں پر لازم ہے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ شرافت اور احترام کا … فرانسیسی صدر گستاخوں کے سرپرستی کرنے لگے،گستاخانہ خاکوں کی مذمت سے کیا انکار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں