فری لانسرز کو منظم کرنے کے لیے کیا اقدامات اٹھا رہے ہیں؟ وزیراعظم نے بتا دیا

0
28

فری لانسرز کو منظم کرنے کے لیے کیا اقدامات اٹھا رہے ہیں؟ وزیراعظم نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران کی زیرصدارت آئی ٹی سیکٹر کے فروغ سے متعلق اجلاس ہوا

اجلاس میں آئی ٹی سیکٹر کے فروغ کے لیے وسط اور طویل المدت اقدامات پر غورکیا گیا،وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی کے شعبے میں 5 ارب ڈالر زرمبادلہ کمانے کا پوٹیشنل موجود ہے،آئی ٹی سیکٹر کلیدی اہمیت کا حامل ہے،آئی ٹی سیکٹر کے حوالے سے ملک میں بے انتہا صلاحیت موجود ہے، کورونا کی وجہ سے جہاں مختلف چیلنجز سامنے آئے ہیں،وہیں آئی ٹی تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے بے شمار مواقع پیدا ہوئے ہیں،فری لانسرز کو منظم کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں،

تبلیغی مرکز کے نواحی علاقے کے 200 افراد کرونا کے شبہہ میں ہسپتال منتقل،ڈرون کے ذریعہ علاقہ کی نگرانی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

چین میں‌ کرونا وائرس کا پہلا مریض اب کس حال میں ہے ؟

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کی ملاقات ہوئی ہے ،وزیر برائے بحری امور نے وزیراعظم کو جاپان کی گرانٹ سے اپ گریڈ ہونے والے کورنگی فش ہاربر کے حوالے سے بریفنگ دی

Leave a reply