اسلام اورمسلمانوں کی توہین برداشت نہیں :فرانسیسی صدرکودماغی معائنےکی ضرورت ہے،طیب اردوان پھرمیکرون پربرس پڑے

انقرہ :اسلام اورمسلمانوں کی توہین برداشت نہیں :فرانسیسی صدرکودماغی معائنےکی ضرورت ہے،طیب اردوان پھرمیکرون پربرس پڑے ،اطلاعات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو دماغی معائنے کی ضرورت ہے۔ ترکی مڈیا کے مطابق ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں ترک صدر نے فرانسیی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کو ان کی مسلم مخالف پالیسیوں پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ طیب ارداوان کاکہنا تھاکہ ایسے سربراہِ مملکت کے بارے میں سوائے اس کےکیا کہا جاسکتا ہے کہ وہ سب سے پہلے اپنے دماغ کا معائنہ کروائے جو اپنی ریاست کے مختلف مذہب سے … اسلام اورمسلمانوں کی توہین برداشت نہیں :فرانسیسی صدرکودماغی معائنےکی ضرورت ہے،طیب اردوان پھرمیکرون پربرس پڑے پڑھنا جاری رکھیں