فارن فنڈنگ کیس،وزیراعظم کی خواہش پوری، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان، اپوزیشن پریشان

فارن فنڈنگ کیس،وزیراعظم کی خواہش پوری، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان، اپوزیشن پریشان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے سکروٹنی کمیٹی رپورٹ آنے کے بعد کھلی سماعت کا فیصلہ کیا ہے، فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت سے متعلق الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر وضاحت جاری کردی ، فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت پر موقف پہلے ہی اعلامیے کے ذریعے دیا جاچکا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت پر الجھاﺅ محسوس کیا جارہاہے ،سکروٹنی کمیٹی اجلاس فریقین کی موجودگی میں ہوتا ہے ،سکروٹنی کمیٹی کی کھلی سماعت نہیں ہوگی ،ترجمان نے کہا کہ سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی اور یہ کارروائی فریقین کی موجودگی میں جاری ہے۔ واضح رہےکہ اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے خلاف چلنے والے فارن فنڈنگ کیس کے جلد فیصلے کا مطالبہ کیا ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ دنوں اپوزیشن کی جانب سے الیکشن کمیشن کے دفتر کے ہیڈ آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا , گزشتہ دنوں بھی ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا اسکروٹنی کمیٹی پر جانبداری … فارن فنڈنگ کیس،وزیراعظم کی خواہش پوری، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان، اپوزیشن پریشان پڑھنا جاری رکھیں