فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے،وزیراعظم

فارن فنڈنگ کیس، وزیراعظم نے اپوزیشن کو بڑا چیلنج دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت اوپن ہونی چاہیے، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بے شک فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے،فارن فنڈنگ کیس میں پارٹی سربراہان کو بٹھا کر کیس سننا چاہیے،چیلنج کرتا ہوں کہ سیاسی فنڈ ریزنگ صرف تحریک انصاف نے کی،اوورسیزپاکستانیوں کے بھیجے گئے ترسیلات زر سے ملک چلتا ہے،میں نے شوکت خانم اسپتال کی فنڈنگ سمندر پار پاکستانیوں سے لی،ان جماعتوں کو علم ہے اور مجھے بھی پتہ ہے کہ فارن فنڈنگ کونسی ہے،ان ممالک سے تعلقات کی وجہ سے میں ان کا نام نہیں لینا چاہتا، وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان مدارس کے بچوں کو استعمال کرکے حکومتوں کو بلیک میل کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان کی اربوں روپے کی جائیداد کہاں سے آئی؟وفارن فنڈنگ کیس اٹھانے پر اپوزیشن کا شکرگزار ہوں،سب کے سامنے آنا چاہیے پی ٹی آئی اور اپوزیشن کی فنڈنگ کہاں سے ہوئی ساری دنیا میں سیاسی جماعتیں فنڈ ریزنگ کرتی ہیں،اپوزیشن جماعتیں بتائیں انہوں نے پیسہ کہاں سے … فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں