چوہدری نثارکےبھانجےکیپٹن نعمان کی نمازجنازہ ریس کورس پاک آرمی کےقبرستان میں ادا کردی گئی

راولپنڈی :سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے بھانجے کیپٹن نعمان کی نماز جنازہ ریس کورس پاک آرمی کے قبرستان میں ادا کر دی گئی،اطلاعات کے مطابق کیپٹن نعمان کی نمازجنازہ میں اعلی سول عسکری افسران سمیت بڑی تعداد میں شہریوں سماجی سایسی شخصیات نے شرکت کے کی

راولپنڈی سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کیپٹن نعمان کی نماز جنازہ کے بعد اہم عسکری سیاسی شخصیات کی جانب سے چوہدری نثار علی خان سے اظہار ت تعزیت کیا گیا ، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کیپٹن نعمان کی نماز جنازہ میں چوہدری تنویر احمد خان سمیت اہم شخصیات شریک ہوئیں

یاد رہے کہ کیپٹن نعمان سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے بھانجے تھے جو روات چک بیلی روڈ پر ٹریفک کے ایک حادثے میں انتقال کر گئے یہ کرنل ذوالفقار کے فرزند تھے

Comments are closed.