جی ٹوئٹنی کانفرنس کے انعقاد کے لیے سعودی عرب کی تیاریاں، منفرد انداز اپنا لیا

جی ٹوئٹنی کانفرنس کے انعقاد کے لیے سعودی عرب کی تیاریاں، منفرد انداز اپنا لیا

باغی ٹی وی . سعودی عرب اس دفعی جی ٹونٹی ممالک کی میزبانی کر رہا ہے. سعودی عرب میں جی ٹوئٹنی کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر رنگا رنگ ایئر شو منعقد کیا جائے گا، ایئر شو میں سعودی فضائیہ کے پائلٹ اپنی صلاحیتیوں کا مظاہرہ کریں گے۔

سعودی عربیئن ائیر لائن (السعودیہ) نے ورچوئل جی ٹوئٹنی کانفرنس کے موقع پر ائیر شو کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ 21نومبر بروز ہفتہ کو سربراہ کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر ائیر شو ہوگا۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق السعودیہ کے تین طیارے بوئنگ777، بوئنگ787 اور ائیر بس اے320 ائیر شو میں حصہ لیں گے۔

اس موقع پر جی ٹوئنٹی کے قائد ملک سعودی عرب کے پرچم فضا میں لہرائے جائیں گے۔ قومی ائیرلائن السعودیہ اور سعودی فضائیہ کے ہوا باز ائیر شو میں حصہ لیں گے اور اپنی مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔

السعودیہ کے تین طیارے بوئنگ 777، بوئنگ 787 اور ائیر بس اے 320 ائیر شو میں حصہ لیں گے۔
اس موقع پرجی ٹوئنٹی کے قائد ملک سعودی عرب کے پرچم فضا میں لہرائے جائیں گے۔ قومی ائیرلائن السعودیہ اور سعودی فضائیہ کے ہواباز ائیر شو میں حصہ لیں گے اور اپنی مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔
یاد رہے کہ سعودی عرب نے جی ٹوئنی کی صدارت کے حوالے سے اپنا موٹو ’السدو‘ کی شکل کا بنایا ہے یہ ایک طرح کا صحرا نشینوں کا روایتی رومال ہے، سعودی کمپنی کے ماہرین نے اسے تیار کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.