غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر، نیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کاعندیہ دے دیا

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر، نیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کاعندیہ دے دیا باغی ٹی وی : نیپرا نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، جس میں نیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کاعندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 15 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب نہ ملا تو سمجھا جائے گا کہ کمپنی کے پاس کوئی جواب نہیں۔ نیپرا نے اپنی چارج شیٹ میں کہا ہے کہ کے الیکٹرک بن قاسم پاور پلانٹ کے لئے 1 لاکھ 20 ہزار ٹن فرنس آئل ذخیرے کا انتظام نہیں کیا، اور پلانٹ سے … غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر، نیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کاعندیہ دے دیا پڑھنا جاری رکھیں