سعودی عرب نے گیس کی پیداواری صلاحیت پھر سے حاصل کر لی

سعودی وزیر توانائی عبدالعزیز بن سلمان نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت نے اپنی گیس کی پیداواری صلاحیت واپس حاصل کر لی ہے۔ اس سلسلےمیں مزید بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب کی قدرتی گیس کی یومیہ پیداوار 8.8 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ سعودی وزیر کے مطابق الشیبہ اللیلہ کی فیلڈ میں مائع قدرتی گیس کے پلانٹ کے کام شروع کرنے کے نتیجے میں رواں ہفتے کے اختتام تک مقامی طلب کو مکمل طور پر پورا کر لیا جائے گا۔ اس دوران مقامی کمپنیوں اور فیکٹریوں کو ایتھین کی رسد میں کوئی کمی … سعودی عرب نے گیس کی پیداواری صلاحیت پھر سے حاصل کر لی پڑھنا جاری رکھیں