گلی کے پانچ بچوں سے بدفعلی کرنیوالا ملزم گرفتار

گلی کے پانچ بچوں سے بدفعلی کرنیوالا ملزم گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں کمسن بچوں سے زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی، لاہور میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جہاں ہربنس پورہ کے علاقے میں ملزم نے ایک ہی گلی کے پانچ بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کوگرفتار کر لیا ہے، ایس ایس پی مستنصر فیروز کا کہنا ہے کہ مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ دوسرے کو جلد گرفتار … گلی کے پانچ بچوں سے بدفعلی کرنیوالا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں