گلی میں پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے انسانی خون بہا دیا گیا
شیراکوٹ پولیس نے کارروائی کی اور ایس پی اخلاق اللّٰه تارڑ کی ہدایت پر مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کر لیا،گزشتہ روز محلہ داروں کا گلی میں پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے جھگڑا ہوا جھگڑے کے باعث 03 ملزمان نے 25 سالہ شہری طیب پرفائرنگ کی شہری طیب کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ ملزمان شرافت۔فاروق اور لیاقت نے فائرنگ کی ملزمان زخمی شہری سے نقدی موبائل فون اور گھڑی بھی لے اڑے فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم شرافت گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لیاقت اور فاروق کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
دوسری جانب راوی روڈ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نوسر باز گرفتار کر لئے، معصوم شہریوں کو نشہ آور چیزیں پلا کر نوسر بازی کر کے لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار ہوئے ہیں، ملزمان دیگر اضلاع سے آنے والے مسافروں سمیت مقامی لوگوں کے ساتھ بھی نوسر بازی کرتے ملزمان معصوم پردیسیوں کو باتوں میں لگا کر نشہ آور جوس یا پانی پلا کر بے ہوش کر دیتے گرفتار ملزمان میں عثمان اور علی خالد شامل ہیں، دونوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کا کہنا ہے کہ انسداد جرائم کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے,
انویسٹی گیشن پولیس شادباغ نے گن پوائنٹ پر2خواتین کو اغواء اور ڈکیتی کی واردات کرنیوالے3ملزمان کو گر گرفتار کیا، گرفتار ملزمان فیاض، بلال اور رضیہ نے گھر میں گھس کر گن پوائنٹ پر 2خواتین کو اغواء کیا اور ڈکیتی کی واردات کی 21سالہ سمیرا اور19سالہ زارہ کو بحفاظت بازیاب کروا کر لوٹے گئے28لاکھ روپے بھی ریکور کر لیے گئے
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار
شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت
خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار
چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی
ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار
پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار
پولیس اہلکار کے ساتھ کی پولیس اہلکاروں نے کی اجتماعی زیادتی
موٹروے کے قریب کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش
خاتون سے تعلقات،خاتون کے شوہر کو قتل کر کے کیا گیا گھناؤنا کام.ملزمان گرفتار