گلے پر ڈور پھرنے سے چھ سالہ معصوم بچی کی حالت شدید تشویشناک

0
44

بریکنگ ، گلے پر ڈور پھرنے سے چھ سالہ معصوم بچی کی حالت شدید تشویشناک
باغی ٹی و ی رپورٹ کے مطابق تھانہ وارث خان کی حدود کمیٹی چوک کے قریب ہانیہ بلال اپنے والد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار تھی. تیز دھار ڈور پھرنے سے بچی کی گردن کا کافی حصہ کٹ گیا بچی کی حالت تشویشناک بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کر دی گئ . تفصیلات آنے پر اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا.

Leave a reply